مزدوروں کی تلاش ہے؟

ہمارے عالمی پلیٹ فارم کے ذریعے ملازمین کی تلاش، انٹرویو اور خدمات حاصل کریں!

Joblio آپ کو پوری دنیا میں ملازمت کے درخواست دہندگان سے براہ راست ایجنٹوں کے طرز پہ ملاتا ہے۔

Joblio تمام ملازمت کے درخواست دہندگان کی کےوائی سی کے ذریعہ پس منظر اور شناخت کی توثیق کرتا ہے۔ سوانحی اور بایومیٹرک معلومات کی وصولی کو منظم کر کے آجروں کے لئے کام کی اجازت / ویزا پروسیسنگ کا عمل تیز کرتا ہے

Joblio کا جدید ٹول سیٹ آپ کو بھرتی کے عمل کا مکمل طور پر ایک نیا، سستا اور مؤثر طریقہ فراہم کرتا ہے۔ ہمارےانسانی حقوق کے جذبے، کئی دہائیوں کے تجربے اور آجروں کے تقاضوں کو سمجھنے کے باعث ہم اس قابل ہیں کہ جب آپ کو کارکنوں کی ضرورت ہو تو آپ کو ایک موثر حل پیش کریں

ایپ کی خصوصیات

آجر کے پاس ملازمتیں پوسٹ کرنے اور ہنر ، ملک یا تنخواہ کی بنیاد پہ درخواست دہندگان کو تلاش کرنے کی صلاحیت ہے ۔

آجر درخواست دہندہ کے پروفائلوں کا جائزہ لے سکتا ہے اور انٹرویو مرتب کرسکتا ہے۔

آجر امیگریشن کی کاغزی کاروائیوں اور بیک گراؤنڈ کی جھانچ پڑتال کرسکتے ہیں۔

phone-download

کارکنوں کی تلاش ہے؟

Selected Value: 1
اوپر کی طرف اسکرول کریں
urUR

Looking for work abroad?

Download our app and apply!